Urdu News

وزیراعظم نے، ڈاکٹرس کے دن پر، ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی

وزیراعظم جناب نریندرمودی

 

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ڈاکٹرس کے دن پر ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی اور  زندگیوں کو بچانے  اور کرہ ارض کو صحت مند بنائے رکھنے  میں ان کے اہم کردار کا خیر مقدم کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘ تمام محنت کش ڈاکٹروں  کو یوم ڈاکٹرس پر مبارکباد  ،  جنہوں نے  زندگیوں کو بچانے اور ہمارے کرہ ارض کو صحت مند بنائے رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔’’

 

*************

Recommended