Urdu News

وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

 

نئی دہلی، 18 مارچ 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’آپ سبھی کو تہہ دل سے ہولی کی مبارکباد۔ آپسی محبت اور بھائی چارے کی علامت رنگوں کا یہ تیوہار آپ  سبھی کی زندگی میں خوشیوں کا ہر رنگ لے کر آئے۔‘‘

*****

Recommended