Categories: بھارت درشن

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے اپنے امریکی ہم منصب مارک ایسپر کے ساتھ وفدوں کے سطح کی باہمی میٹنگ کی ہے۔

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے اپنے امریکی ہم منصب مارک ایسپر کے ساتھ وفدوں کے سطح کی باہمی میٹنگ کی ہے۔

دونوں رہنما، امریکی وزیر دفاع کے اس دورے کے موقعے پر بی ای سی اے کا سمجھوتہ کریں گے

26 اکتوبر       امریکہ کے وزیر دفاع ڈاکٹر مارک ٹی ایسپر باہمی وزارتی بات چیت کے لیے بھارت کے دورےپر آئے ہوئے ہیں۔ آج رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے نئی دہلی کے ساؤتھ بلاک میں ان کے ساتھ ایک باہمی میٹنگ کی۔ دونوں وزیروں نے  باہمی دفاعی تعاون کا جائزہ لیا جو فوج سے فوج کے تعاون،  محفوظ مواصلاتی نظام اور اطلاعات کے تبادلے، دفاعی تجارت اور صنعتی مسائل پر محیط تھا۔ انھوں نے باہمی تعاون کو اور آگے لے جانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں وزیروں نے متعلقہ مسلح افواج کے درمیان قریبی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انھوں نے  سروس سے سروس کی سطح نیز مشترکہ سطح پر  تعاون کے مزید شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔انھوں نے تمام سطحوں پر خاص طور پر ملیٹری کو آپریشن گروپ (ایم سی جی) پر وبائی بیماری کے دوران محکمہ دفاع کے بات چیت کے موجودہ طریقہ کار کو جاری رکھنے کی اپیل کی۔ انھوں نے رابطہ کار افسروں کی تعیناتی میں توسیع کی ضرورت پر بھی بات چیت کی۔

دونوں وزیروں نے اطمینان ظاہر کیا کہ اس دورے کے موقعہ پر بی ای سی اے کے سمجھوتے پر دستخط کیے جائیں گے۔ امریکی وزیر دفاع نے مالابار 2020 کی مشق میں آسٹریلیا کی شرکت کا خیر مقدم کیا۔

رکشا منتری نے بھارت میں دفاع کی صنعت میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے سلسلے میں آتم نر بھر بھارت کے تحت اقدامات کی تفصیل پیش کی اور  امریکی کمپنیوں کو مدعو کیا کہ وہ بھارت میں آسان بنائی گئی پالیسیوں اور سازگار دفاعی صنعت کے ایکوسسٹم کا فائدہ اٹھائیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago