Categories: بھارت درشن

رانچی: اسد الدین اویسی کے استقبال میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، تحقیقات شروع

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی کا رانچی ہوائی اڈے سے باہر نکلتے ہی کارکنوں نے پھولوں سے استقبال کیا۔ اس دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس معاملے میں ہوائی اڈے کے اسٹیشن انچارج آنند کمار نے کہا کہ ایک ویڈیو سامنے آیا ہے لیکن اس میں واضح طور پر کیا کہا گیا ہے، یہ واضح نہیں ہے۔ پولس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد ہی اس معاملے میں کوئی کارروائی کی جائے گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہوائی اڈے سے نکلتے وقت میڈیا کے سوالات پر اویسی نے کہا کہ جن خاندانوں نے رانچی میں پرتشدد واقعہ میں اپنے بچے کھوئے ہیں۔ہمیں ان خاندانوں سے ملنا تھا لیکن انتظامیہ اور حکومت نے وہاں جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کی وجہ سے ہم نہیں جا سکے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago