Urdu News

عراق کی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

عراق کی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

عراق کی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

Rockets hit US embassy in Baghdad

بغداد (عراق) ، 21 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

عراق کی دارالحکومت بغداد میں انتہائی محفوظ گرین زون علاقے میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حملہ اس سال کے شروع میں ہوئے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی فضائی حملوں میں ہونے والی موت کا بدلہ لینے کے لیے کیا گیاہے۔

ابتدائی رپورٹ میں پتہ چلاہے کہ11کاتیوش راکٹ امریکی سفارت خانے پرفائرکئے گئے ہیں۔ جبکہ ایک راکٹ سفارت خانے میں گر ا،اورزیادہ تر راکٹ ہوا میں اڑ گئے اور ایک پانی میں بھی گر ا۔ اس طرح کے حملے کی پیشگی توقع تھی۔

امریکی ڈرون حملے میں 3 جنوری، 2020 کوایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی ، اور حزب اللہ کے کمانڈر ابو مہدی المہندس بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملے میں مارا گئے تھے۔ امریکہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ نومبر میں بھی عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا گیا تھا،راکٹ حملے میں ایک بچہ ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Recommended