Categories: بھارت درشن

سائنسدانوں اور ماہرین کا برطانیہ میں ملک گیر لاک ڈاون کا مطالبہ

سائنسدانوں اور ماہرین کا برطانیہ میں ملک گیر لاک ڈاون کا مطالبہ

لندن،23دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

برطانیہ کے چیف سائنٹسٹ سمیت طبی مشیروں اور سائنسدانوں نے حکومت پر ملک گیرلاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ نئی قسم کا کورونا وائرس ہر جگہ ہے، چوتھے درجے کا لاک ڈاون نہ لگایا تو ہزاروں جانیں جاسکتی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم پہلی قسم سے زیادہ مہلک نہیں ہے۔ یورپی کمیشن نے رکن ملکوں سے برطانیہ پر عائد سفری پابندیاں مکمل طور پر اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔

واضح رہے کہ اتوار کو فرانس نے کورونا وائرس

واضح رہے کہ اتوار کو فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد برطانیہ پر سفری پابندیاں عائد کردی تھیں۔ ان پابندیوں کے باعث اس وقت ڈوور بندرگاہ کے قریب یوروپ جانے والی تین ہزار کے قریب لاریاں پھنسی ہوئی ہیں۔

برطانیہ اور فرانس کے مابین سرحد کھولنے کا معاہدہ طے پا گیا، ٹرانسپورٹ سکریٹری گرانٹس شیپس کے مطابق برطانیہ سے فرانس کے درمیان زمینی، فضائی اور بحری سفرآج سے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

فرانس کے وزیر ٹرانسپورٹ جان بیپ ٹِسٹ

فرانس کے وزیر ٹرانسپورٹ جان بیپ ٹِسٹ نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مسافروں کو کووڈ ٹسٹ کروانا ہوگا۔اب دل چسپ بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر سے نپٹنے میں برطانیہ کس طرح کامیاب ہوتا ہے۔

ہندستان میں بھی برطانیہ سے آنے والوں لوگوں کا کووڈ ٹسٹ کیا جا رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کی نئی لہر کو لوگوں کو بچایا جا سکے۔ حالاں کہ وزارات صحت نے اس طرح کے معاملات کو لے کر یہ کہا ہے کہ ہندستان میں ابھی اس طرح کی کوئی خبر نہیں ہے۔

Scientists and experts call for nationwide lockdown in UK

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago