تیج پرتاپ کا نیا انداز: پیلی دھوتی میں رادھے۔ رادھے کرتے نظر آئے لالو کے لال

تیج پرتاپ کا نیا انداز: پیلی دھوتی میں رادھے۔ رادھے کرتے نظر آئے لالو کے لال

پٹنہ ، 23 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

کبھی سائیکل چلاتے ہیں تو کبھی گھوڑے کی سواری کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی میٹھائی بناتے ہیں تو کبھی شنکھ بجاتے ہیں۔تازہ معاملہ تیج پرتاپ کا ایک مندر احاطہ سے سامنے آیا ہے۔

اس میں تیج پرتاپ پیلی دھوتی اور سفید کرتا کے ساتھ نیلی بلو جیکٹ پہنے ہاتھ میں مالا لیے نظر آرہے ہیں۔ بیک گراؤنڈ میں رادھا اور کرشن کا بھجن بج رہا ہے۔

اس سے قبل بہار اسمبلی انتخابات کے دوران تیج پرتاپ یادوکشتی سے سارن ضلع کے سونپور کے سیلاب زدہ علاقوں میں راشن بانٹنے نکل پڑے تھے۔

اس دوران انہوں نے خود بھی گشتی چلائی تھی۔ تیج پرتاپ کی شادی سارن ضلع کے پرسا کے سابق ایم ایل اے چندریکا رائے کی بیٹی ایشوریا رائے کے ساتھ ہوئی تھی۔

فی الحال تیج پرتاپ یادو نے اہلیہ کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کئے ہوئے ہیں۔ سسرال کے ضلع میں گشتی سے راشن بانٹنے کا یہ اندازتب کافی چرچہ میں رہا تھا۔

شادی کے فوراً بعد اہلیہ ایشوریا کو سائیکل سے گھماتے ہوئے ان کایہ انداز بھی کافی چرچہ میں رہا۔ وہ گھوڑوں کی سواری کرتے، بائیک چلاتے ، جلیبی بناتے، مکان کی اینٹ جوڑتے نظر آتے رہتے ہیں۔ وہ فلموں میں بھی اداکاری  کر چکے  ہیں ۔

Tej Pratap's new style: Radhe in yellow dhoti. Lalu's Lal was seen doing Radha

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago