بھارت درشن

بھوپیندر یادو نےای ایس آئی ہیلتھ اسکیم کو نافذ کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا

محنت اور روزگار اور پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے کہا کہ حکومت طبی بنیادی ڈھانچہ بنانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ملک کےورکرز آسانی سے طبی دیکھ بھال کے فوائد حاصل کر سکیں۔

، محنت اور روزگار کی وزارت  سکریٹری محترمہ آرتی آہوجانے قیمتی تجاویز  پیش کیں. اور ای ایس آئی سی اسکیم کی کوریج کو بڑھانے. صحت کی دیکھ بھال کی خدمات میں بہتری . اور صنعتی کلسٹروں میں پیشہ ورانہ بیماریوں کی روک تھام کے لیے ایک ایکشن پلان تجویز کیا۔

ای ایس آئی سی  کے ڈی جی ڈاکٹر راجندر کمارنے ای سنجیونی کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کے موثر کام کے لیے ایک جدید طریقہ اپنانے. اور جدید ٹیکنالوجی ماڈل کو مربوط کرنے. اور ای ایس آئی سی کی آن لائن دھنونتری ایپلی کیشن کے استعمال پر بات کی۔

ایمس  کے  ڈائرکٹر  ڈاکٹر ایم سرینواس نے میٹنگ کے شرکاء سے. ور چوئل طریقہ سے  خطاب کیا. اور ای ایس آئی سی کی ترقی میں مدد کرنے اور اس کے بیمہ شدہ افراد. اور مستفیضین  کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کئی تجاویز پیش کیں۔

مغربی بنگال حکومت  کے پرنسپل سکریٹری (محکمہ محنت) جناب برون کمار رے. جناب آلوک چندرا، ایس ایل ای اے، محنت اور روزگار کی وزارت، جناب پرشانتا نندی چودھری، قومی  سکریٹری. سی آئی ٹی یو اورجناب  شیو پرساد تیواری، جنرل سکریٹری، ٹی یو سی سی۔ تمام میڈیکل کمشنرز، انشورنس کمشنر (پی اینڈ اے)، ای ایس آئی سی ، ہیڈکوارٹر کے چیف انجینئر، نچ زونل میڈیکل کمشنرز، ای ایس آئی سی کے 8 میڈیکل کالج اور اسپتالوں کے ڈینز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ایک پی جی آئی ایم ایس آر اور دو ڈینٹل کالج اور اسپتالوں نے بھی اس  میٹنگ میں شرکت کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago