Categories: بھارت درشن
ہردیپ ایس پوری نے گرین ہائیڈ روجن سے متعلق شراکتداروں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے آج گرین ہائیڈروجن سے متعلق شراکتداروں کے ساتھ مشاورت کی ۔ میٹنگ کی صدارت  پٹرولیم اورقدرتی گیس کے وزیر جناب ہردیپ ایس  پوری نے انجام دی ۔میٹنگ میں  پٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت کے وزیر مملکت  جناب رامیسور تیلی ، ایم او پی این جی  کے سکریٹری  ، وزارت  اور تیل اور گیس پی ایس یوز  کےسینئیر عہدے داران اوردوسرے شراکتدارو ں نے شرکت کی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب پوری نے کہا کہ جب پھلنے پھولنے کا موقع ملے گاتو گرین ہائیڈروجن   ان چیلنجز  پر غلبہ حاصل کرلے گا ، جن کا سامنا  متحجرایندھن صنعت  کو تھا ۔انہوں نے کہا کہ  یہ 2047 تک ہندوستان کی توانائی آزادی کی طرف جاری سفر کی رفتار   کوبڑھائے گا۔ انہوں نے کہا‘‘ ہم توانائی کی درآمد کے لئے 12 لاکھ کروڑروپے خرچ کررہے ہیں لہٰذا  ہمیں  گرین ہائیڈروجن کو  توانائی کے ایک متبادل  ذریعہ کے طور پر آگے بڑھانا ہے ۔ہندوستان کے پاس  گرینڈ ہائیڈروجن پروڈکشن میں  معاون جغرافیائی حالات  اور وافر مقدار میں  قدرتی عناصر کی موجودگی کی وجہ سے  زبردست صلاحیت موجود ہے۔’’
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہائیڈروجن کو مستقبل کے ایندھن کے طورپر  بیان کرتے ہوئے جناب پوری نے اس شعبے کے لئے  ٹائم فریم  کو تیز کرنے  پرزوردیا  ۔انہوں نے مزید کہا کہ تیل  اور گیس پی ایس یوز نے  اس شعبے میں   کئی پائلیٹ پروجیکٹس  شروع کئے ہیں ، جن میں سے کچھ اسی سال نتائج ظاہرکرناشروع کردیں گے۔ وزیرموصوف نے کہا کہ چونکہ  ہندوستان ایک بڑی  نمو کرتی ہوئے  معیشت ہے  اس لئے  یہ گرین ہائیڈروجن کا مرکز  بننے جارہا ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">شراکتداروں نے تمام گرین ہائیڈروجن ایکو سسٹم کو  ترقی دینے کے طریقوں  پر غٰور کیا تاکہ ہندوستان اس لائق بن جائے کہ 2050  تک 13-12 ٹریلین ڈالر صنعت پیداکرنے کی پوری صلاحیت  رکھے  اور   ایک غالب  عالمی توانائی سپلائر میں تبدیل ہوجائے۔صنعت کے لیڈروں کے ساتھ  مختلف خیالات اور مواقع پر غور کیا گیا۔ شرکاء نے اس شعبے میں ان کے ذریعہ کی گئی پہل قدمیوں کو شمار کیا۔ ان میں سے کچھ نے حل طلب مسائل  کو بھی اجاگرکیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago