Categories: بھارت درشن

مضبوط پنچایتیں ملک کی ترقی کا باعث بنیں گی: تومر

مضبوط پنچایتیں ملک کی ترقی کا باعث بنیں گی: تومر

نئی دہلی ، 23جون (انڈیا نیرٹیو)

مرکزی پنچایتی راج کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے منگل کو پنچایتی راج اداروں کے لیے 15 ویں فائنانس کمیشن گرانٹ کے سوشل آڈٹ کے لیے رہنما اصول جاری کئے۔ اس کو انسٹی ٹیوٹ برائے دیہی ترقی نے  پنچایتی راج کی وزارت کی شراکت سے مرتب کیا ہے۔ اس موقع پر تومر نے موجودہ سال میں پنچایتوں کے 100  آن لائن آڈٹ کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اسے مکمل کرنے کی اپیل کی۔ تومر نے کہا کہ صرف پنچایتوں کی ترقی کی بنیاد پر ہی ملک ترقی کرے گا۔

اسی لیے مرکزی حکومت پنچایتوں کو ہر ممکن حد تک مضبوط بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ پنچایتوں میں جتنی شفافیت کے ساتھ کام کریں گے ، اتنا ہی وہ مضبوط ہوں گے اور اچھی طرح سے کام کرسکیں گے۔ اس کے لئے انکی کارگزاریوں کا سماجی آڈٹ بہت ضروری تھا۔

انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد پنچایتیں مضبوط ہوئی ہیں۔ ہر سال مرکز کے ذریعہ پنچایتوں کو مزید فنڈز مختص کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں پنچایتوں کی بہت اہمیت ہے۔ ملک میں 2 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ پنچایتیں ہیں۔

ان میں سے منتخب عوامی نمائندوں کی تعداد تقریباً 31 لاکھ ہے۔ ان منتخب عوامی نمائندوں میں سے تقریبا  14 لاکھ خواتین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کی راہ پنچایتوں سے ہموار ہوتی ہے۔ اس کے لیے پنچایتوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ان کو شفاف بنانے کے لیے احتساب بھی  ضروری ہے۔

आज नवीन कलेक्ट्रेट सभाकक्ष मुरैना में ग्रामीण विकास एवं कृषि विभाग से जुड़े अधिकारियों के साथ बैठक कर जिला प्रशासन के कार्यों की समीक्षा की।

बैठक के उपरांत डे राज्य ग्रामीण आजीविका मिशन की महिलाओं द्वारा लगाए गए स्टॉल्स का भी निरीक्षण किया। pic.twitter.com/hzIj5hPKQo

— Narendra Singh Tomar (@nstomar) June 22, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago