Urdu News

وزیراعظم اور ریاستِ قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی  کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

وزیراعظم اور ریاستِ قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی  کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

وزیراعظم اور ریاستِ قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی  کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

Amir State of Qatar

نئی دہلی،  08 دسمبر 2020: وزیراعظم جناب نریندر مود ی نےریاست قطر کے امیر ، عزت  مآب شیح بن حمد الثانی  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزیر اعظم نے آنے والے قطر کے قومی دن  کے لئے عز ت مآب  قطر کے امیر کو مبارکباد دی ۔ وزیراعظم کا  مبارکباد کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے.  امیر ِقطر نے اس جوش وجذبے کی ستائش کی.  جس کے ساتھ قطر میں  موجود ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ  قومی دن کی تقریبات میں  حصہ لیتے ہیں۔انہوں نے وزیر اعظم  کو حالیہ دیوالی کے تہوار کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دونوں  قائدین نے  سرمایہ کاری کے اجرا  اور توانائی کے تحفظ کے شعبوںمیں  دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط و  جامع تعاون پر تبادلہ خیال کیا. اور اس سلسلے میں  ہونے والی حالیہ مثبت  پیش  رفتوںکا جائزہ لیا۔

قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی

فریقین نے قطر کی سرمایہ کاری کی اتھارٹیز کے ذریعہ .   مزید سرمایہ کاری  فراہم کرنے کی غرض سے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا. اور ہندوستان میں  مکمل توانائی  کے اقداری سلسلے میں   قطر کی سرمایہ کاری  کو بڑھانے کا عہد کیا۔

دونوں  قائدین نے باقاعدگی کے ساتھ ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا. اور کووڈ-19 وبا کے باعث   عوام الناس  کی صحت کی صورتحال کے معمول پر آنے کے بعد بالمشافہ ملاقات کے لئے  پُر امیدی  کا اظہار کیا۔

وزیراعظم اور ریاستِ قطر کے امیر

.وزیراعظم اور ریاستِ قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی  کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

امیر ِقطر نے اس جوش وجذبے کی ستائش کی.  ،جس کے ساتھ قطر میں  موجود ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ  قومی دن کی تقریبات میں  حصہ لیتے ہیں۔انہوں نے وزیر اعظم  کو حالیہ دیوالی کے تہوار کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Amir State of Qatar

Recommended