Categories: بھارت درشن

گورداس پور کے امت کی حکومت ہند کے تعاون سے پاکستان میں شادی ہوگی

گورداس پور کے امت کی حکومت ہند کے تعاون سے پاکستان میں شادی ہوگی

گورداس پور، 4 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

فیس بک کے ذریعہ ہندوستانی نوجوانوں اور پاکستانی لڑکی کے مابین محبت کو شادی میں تبدیل کرنے کی اجازت ہندوستانی حکومت نے دے دی ہے۔ یہ معاملہ پنجاب کے گورداس پور قصبے شری ہری گوبندپورہ کے باشندہ امت شرما کاہے۔حکومت ہند نے پاکستانی سفارت خانے کو ای میل کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ پاکستان کی باشندہ سمن شرما اور اس کے اہل خانہ کو ہندوستانی ویزا کی اجازت دی جانی چاہیے۔ شادی اگست میں طے ہے۔

امت شرما کا سوشل میڈیا کے ذریعہ سمن سے رابطہ ہوا، بعد میں یہ بات شادی تک جا پہنچی۔ امت شرما نے بتایا کہ ڈھائی سال قبل فیس بک پر ان کی نظر پاکستان میں ہندو سماج کے فیس بکپیج پر پڑی۔ اس پیج پر جنم اشٹمی سے متعلق کچھ تصاویر تھیں اور انہوں نے کچھ تصاویر پر تبصرہ کیا۔ ادھر، پاکستان، کراچی، کے شہر ران چھوڑکی باشندہ سمن نے بھی اس پر تبصرہ کیا۔ تبصروں کا تبادلہ ہوا اور بات  محبت میں بدل گئی۔

امت کے مطابق، جب شادی کی بات ہوئی تو پہلے سمن کے والدین نے اعتراض کیا۔تاہم گفتگو میں، دونوں کنبہ کے افراد مان گئے۔ جب ویزا کا عمل شروع ہواتو کچھ عہدیداروں نے انکار کردیا، لیکن بعد میں ڈاکٹروں نے دستاویزات پر دستخط کردیئے۔ امت نے بتایا کہ ایک دن قبل، سمن اور اس کے اہل خانہ کو پاکستان میں ہندوستان کے سفارت خانے بلایا گیا تھا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انہیں ویزا مل جائے گا۔ امت کے مطابق، اس کے پڑوسی اس پر خوش ہیں۔ امت انتظار کر رہے ہیں کہ حکومت پاکستان بھی اس بندھن کے بندھنے میں تعاون دے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago