Urdu News

دنیا کا سب سے طاقتور ملک ، امریکہ میں عالمی وبا کووڈ۔19سے 2.82 لاکھ سے زیادہ افرادہلاک

دنیا کا سب سے طاقتور ملک ، امریکہ میں عالمی وبا کووڈ۔19سے 2.82 لاکھ سے زیادہ افرادہلاک

دنیا کا سب سے طاقتور ملک،امریکہ میں عالمی وبا کووڈ۔19سے 2.82 لاکھ سے زیادہ افرادہلاک

نئی دہلی ، 8 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

The global epidemic in the United States killed 19 to 2.82 million people

دنیا کا سب سے طاقتور ملک ، امریکہ میں عالمی وبا کووڈ۔19 نے ایک بہت بڑا خطرناک روپ اختیار کرلیا ہے۔ اب تک 2.82 لاکھ سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، جب کہ اب تک 1.47 کروڑ سے زیادہ افرادکو کرونا انفیکشن ہو چکاہے۔

امریکہ سب سے زیادہ متاثر ممالک میں شامل

سائنس اور انجینئرنگ کے لیے جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر (CSSE) کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں کوروناسے متاثرہ کی تعداد 1کروڑ،47لاکھ،50ہزار،316 تک پہنچ چکی ہے، جب کہ ہلاکت کی تعداد2لاکھ،82ہزار،236 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکہ کے کس شہر میں کیسز سے سب زیادہ ہے؟

سی ایس ایس ای کی ایک رپورٹ کے مطابق ، نیویارک ، نیو جرسی اور ریاست کیلیفورنیا کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ صرف نیو یارک میں ہی 34ہزار،958 متاثرہ مریض فوت ہوگئے ہیں جب کہ نیو جرسی میں 17ہزار،321 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

امریکہ میں مرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ

وہیں،کیلیفورنیا میں اس وبا کی وجہ سے 19ہزار،921 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیکساس میں23,137، فلوریڈامیں 19177 ، میساچوسیٹس میں11,004 ، پینسلوانیامیں 11ہزار،255 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Recommended