Categories: بھارت درشن
دفاعی پیداوار میں خودکفالت
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; text-align: justify;">حکومت نے ،دفاعی آلات کے اندرون ملک ڈیزائن، ترقی اور تیاری کی حوصلہ افزائی کرنے کی غرض سے گذشتہ چند برسوں میں بہت سے پالیسی اقدامات اور اصلاحات کی ہیں، اور اس طرح ملک میں دفاعی سازوسامان کی تیاری اور ٹیکنالوجی میں خودکفالت کو فروغ دے رہی ہے۔ان اقدامات میں، دفاعی حصولیابی کے ضابطے (ڈی اے پی)-2020 کے تحت اندرون ملک ذرائع سے کپیٹل اشیاء کی سرکاری خریداری کو ترجیح دینا؛ مارچ 2022 میں  صنعت کی قیادت والے ڈیزائن اور فروخت کے لیے 18 اہم دفاعی پلیٹ فارمز کا اعلان؛ سروسز کے تمام 310 آئٹمز کی  تین’مثبت انڈیجنائیزیشن فہرستیں‘ کا نوٹیفکیشن اور دفاعی سرکاری شعبے کی کمپنیوں (ڈی پی ایس یوز) کے تمام 2958 آئٹمز کی  دو ’مثبت انڈیجنائیزیشن فہرستیں‘ کا نوٹیفکیشن ، جن کے لیے ان کے برخلاف بیان کردہ وقت کی مدت کے بعد ان کی درآمد پر پابندی عائد ہوجائے گی؛ طویل  وقت کی مدت کے ساتھ صنعتی لائسنس کے عمل کی سہل کاری؛براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) پالیسی کو آزاد کرنا جس میں خود کار طریقے کے تحت 74 فیصد تک ایف ڈی آئی کی اجازت دی گئی؛اسٹارٹ اپس اورانتہائی چھوٹی،چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ایز) کو ملوث کرتے ہوئے دفاعی ایکسی لینس (آئی ڈیکس) اسکیم کے لیے اختراعات کا عمل ؛ سرکاری خریداری (میک ان انڈیا کو ترجیح) آرڈر 2017 کا نفاذ؛ ایم ایس ایم ایز سمیت ہندوستانی صنعت کے ذریعے ہندوستان کاری کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے سریجان نامی ہندوستان کاری کے ایک پورٹل کا آغاز؛ ا علیٰ تر ملٹی پلائرس  کو کام دے کر دفاعی سازوسامان کی تیاری کے لیے سرمایہ کو راغب کرنے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ آفیسٹ پالیسی میں اصلاحات اور دو دفاعی صنعتی کوریڈور کا قیام، جن میں سے ایک اترپردیش اور ایک تمل ناڈو میں ہے؛ صنعت ، اسٹارٹ اپس اور اکیڈمیاکو  دفاعی تحقیق وترقی کے 25 فیصد کے ساتھ کھولنا؛ اندرون ملک ذرائع سے سرکاری خریداری کے لیے فوجی جدید کاری کے دفاعی بجٹ کی مختص رقم میں بتدریج اضافہ وغیرہ شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزارت دفاع کے فوجی امورکے محکمے (ڈی ایم اے)،  نے 310 (100+108+101) پر مشتمل تین ’مثبت انڈیجنائیزیشن فہرستیں‘بالترتیب مورخہ 31 اگست  2020، 31 مئی 2021 اور 7 اپریل 2022 کو   جاری کی تھی۔ علاوہ ازیں، سرکاری شعبے کی دفاعی کمپنیوں (ڈی پی ایس یوز)، وزارت دفاع کے دفاعی پیداوار کے محکمے  (ڈی ڈی پی)، نے ذیلی نظاموں / اسمبلیز / ذیلی-اسمبلیز / آلات کی دو ’مثبت انڈیجنائیزیشن فہرستیں‘ بالترتیب 27 دسمبر 2021 اور 28 مارچ 2022 کو نوٹیفائی کی ہیں۔ پہلی فہرست میں 2851 آئٹمز ہیں جن میں سے 2500 آئٹمز کو پہلے ہی ہندوستان میں تیار کیا جاتا ہے۔ دوسری پی آئی ایل فہرست میں 107 جامع اہم لائن ری پلیس منٹ  اکائیوں / اہم سب اسمبلیز شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ان تمام فہرستوں کو وزارت دفاع / سرینجان کی ویب سائٹ اور وزارت دفاع کے دفاعی پورٹل پر پبلک ڈومن میں دستیاب کرایا گیا ہے۔ ان فہرستوں میں دفاعی پیداوار کی بہت ساری اشیاء شامل ہیں جن میں ہلکے ٹینکس، ہیلی کاپٹر، بغیر پائلٹ کے فضائی وہیکلز شامل ہیں، جن کی درآمد پر بیان کردہ مقرر وقت کے بعد پابندی عائد ہوجائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے ، جناب ایم شنمگم کو آج راجیہ سبھامیں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago