آئین کے معماروں کے تعاون کے اعتراف اور اُن کے احترام میں اور بھارت کے آئین کو اپنائے جانے کی. یاد میں آج پورے بھارت میں سمویدھان دِوس (یومِ آئین) بڑے جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔
پارلیمانی امور کی وزارت کے افسران اور اہلکاروں کے ذریعے ، پارلیمانی امور کی وزارت کے. سکریٹری کی قیادت میں آج پارلیمنٹ ہاؤس، نئی دلّی میں بھارت کے آئین کی تمہید پڑھی گئی ۔
پارلیمانی امور کی وزارت نے ، اس قومی پروگرام میں ایک سرگرم شریک کے طور پر. ، دو ڈیجیٹل پورٹلوں کو تاحال بنایا ہے اور ان کی تجدید کی ہے ، جن میں سے ایک انگریزی اور آئین کے شیڈول آٹھ کے تحت دیگر 22 زبانوں میں آئین کی تمہید پڑھنے کے لئے ہے (https://readpreamble.nic.in/) اور دوسرا پورٹل بھارت کے آئین پر آن لائن کوئز کے لئے ہے ۔ (https://constitutionquiz.nic.in/) ۔ ان جدید اور تا حال بنائے گئے پورٹلوں کو 25 نومبر. ، 2022 ء کو پارلیمانی امور کے وزیر جناب پرہلاد جوشی نے لانچ کیا ۔
وسیع طور پر عوام اس میں وسیع طور پر دلچسپی اور گرمجوشی کا اظہار کر رہی ہے. اور ان پورٹلوں پر شرکت کرکے ، شرکت کرنے کے سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہے ۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…