Urdu News

صدر جمہوریہ ہند نے شجاعت کے ایوارڈس عطا کئے

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند نے آج (31 مئی 2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزاز تفویض کیے جانے سے متعلق تقریب ۔ 2022 (مرحلہ II) کے دوران شجاعت کے ایوارڈس اور غیر معمولی خدمات کے اعزاز عطا کیے۔

اس موقع پر موجود دیگر شخصیات میں وزیر اعظم ہند اور مرکزی وزیر دفاع بھی شامل تھے۔ 

Recommended