Urdu News

وزیراعظم نے لوگوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی

عیدالفطر کی مبارکباد

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"عید الفطر پر نیک خواہشات۔ دعا ہے کہ یہ مبارک موقع ہمارے معاشرے میں اتحاد اور بھائی چارے کے جذبے کو بڑھائے۔ ہر ایک کو اچھی صحت اور خوشحالی نصیب ہو۔

******

Recommended