Urdu News

وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

 
 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:

‘‘میں عظیم شخصیت کے مالک سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ انہوں نے  ملک اورقوم کو بنانے میں اپنی زندگی وقف کی ۔ انہوں نے بہت سے نوجوانوں کو اس بات کے لئے تحریک دی کہ وہ ملک کی تعمیر کے لئے کام کریں ،آیئے ہم سب مل کر ان کے خواب کو پورا کریں جو انہوں نے ہمارے ملک کے لئے دیکھا تھا۔’’

 

*************

Recommended