Urdu News

وزیراعظم نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی ڈی پی کو ترنگے سے تبدیل کریں

ہرگھر ترنگا

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی   نے سبھی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہرگھر ترنگا منا نے کی ایک اجتماعی مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر ا پنی ڈی پی کو ترنگے سے تبدیل کریں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’ آج دو اگست کا خاص دن ہے، ایک ایسے وقت جب ہم آزادی کاامرت مہوتسو منا رہے ہیں، ہمارا ملک، اپنے ترنگے کا جشن منانے کی ایک اجتماعی مہم کے طور پر #ہر گھر ترنگا منانےکے لئے پوری طر ح تیار ہے۔ میں نے سوشل میڈیا پر اپنی ڈی پی کو تبدیل کردیا ہے اورآپ سب سے بھی ایسا ہی کرنے کےلئے اصرار کرتا ہوں‘‘۔

 

 

************

Recommended