Urdu News

لاہورمیں مہاراجہ رنجیت سنگھ کامجسمہ شرپسندوں نے توڑدیا

لاہورمیں مہاراجہ رنجیت سنگھ کامجسمہ شرپسندوں نے توڑدیا

لاہورمیں مہاراجہ رنجیت سنگھ کامجسمہ شرپسندوں نے توڑدیا

The statue of Maharaja Ranjit Singh was smashed by miscreant

لاہور ، 12 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

لاہور ، پاکستان میں 19 ویں صدی میں حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کا نو فٹ اونچا مجسمہ جمعہ کے روز کچھ شرپسندوں نے توڑدیا۔ اس معاملہ میں پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے رہائشی ظہیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ گرفتارشخص پاکستان میں کچھ بنیاد پرستوں کی تقریروں کے اثرمیں آگیا تھا۔ اگرچہ اس واقعے کے بعد ، مقامی پولیس نے پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے رہائشی ظہیر کو گرفتار کرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق ، ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مجسمہ کو نقصان پہنچانے کاجرم قبول کرلیاہے،اسے لاہور کے شاہی قلعے میں رکھا گیا ہے۔

اس سے پہلے اگست، 2019 میں جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو غیر موثر بنانے اور دو مرکزی خطے بننے سے ناراض دو شرپسندوں (عدنان مغل اور اسد) نے بھی اس مجسمہ کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔

یادر ہے کہ انیسویں صدی کے اوائل میں مہاراجہ رنجیت سنگھ ، جو شیر پنجاب کے نام سے مشہور تھا ، کی حکمرانی نے پنجاب کے نصف حصے میں سکھ سلطنت کا غلبہ حاصل کرلیاتھا۔

1839 میں سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کا انتقال ہوا تو ان کا نو فٹ لمبا مجسمے کی نقاب کشائی ان کی سلطنت کے ایک سو اٹھارویں سالگرہ کے موقع پر جون 2019 میں کی گئی تھی۔

پیتل کا یہ مجسمہ مقامی فنکاروں نے فقیر خانہ میوزیم کے آپریشن کے تحت تعمیر کیا ہے جس میں گھوڑے پر بیٹھے شہنشاہ کو تلوار کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

Recommended