Categories: ویڈیوز

اپولو ایک دن میں 10 لاکھ کوویڈ ویکسین دے گا

اپولو ایک دن میں 10 لاکھ کوویڈ ویکسین دے گا

نئی دہلی ، 25 نومبر (انڈیا نیرٹیو) اپولو ہسپتال  نے اپنے ہسپتالوں ، کلینکس ، صحت مراکز ، فارمیسیوں  کے علاوہ جہاں جہاں ضرورت ہوگی وہاں ایک دن میں پورے ملک کو دس لاکھ ویکسین دینے کی تیاری میں ہے۔

کوویڈ ۔19 کی ویکسین اگلے 60سے120 میں دن کے اندر تیار ہونے کی امید ہے ۔ اس سلسلےمیں  اپولو  ہفتے کے ساتوں دن اور چوپیس گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل  ایک سروے کر رہاہے جس میں صارفین سے پوچھا جارہا ہے  کہ کیا وہ ویکسین لیں گے؟ ساتھ ہی سروے میں  رجسٹر یشن بھی  ہو رہا ہے۔

اپولو نےدعوی کیا ہے کہ کوویڈ 19 کی ایک ویکسین اگلے 60 سے120 دن میں دستیاب ہوجانی چاہیے۔سروے میں اس طرح کے سوالات پوچھے جا رہے ہیں ’’کیا آپ کوویڈ 19 ویکسین لیں گے؟ آپ کوویڈ ۔19 ویکسین کے دستیاب ہونے کے بعد کتنی جلدی لیں گے؟

اپولو 24/7 صارفین کوویڈ 19 کے حفاظتی ٹیکوں پر اپ ڈیٹ رہنے کے لیے ابھی رجسٹریشن کے لیے کہہ رہا ہے۔

اپولو 24/7 نے کہا کہ ’’ذیل میں اپنا فون نمبر شئیر کریں تاکہ ہم آپ کو بہترین اور محفوظ ترین کوویڈ 19 ویکسینوں کے بارے میں آگاہ کرسکیں ، جب وہ دستیاب ہوں گے ، تو یہ امکان ہے کہ پہلےکس کو ملے گا؟ اور آپ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں۔‘‘

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago