Urdu News

ترکی نے اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا

ترکی نے اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا

ترکی نے اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا

ترکی نے اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا

انقرہ،14دسمبر۔

ترکی نے 2 سال بعد اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا۔

ذرائع کے مطابق ترکی نے 2 سال بعد اسرائیل کے لیے اوفوک اولوتاش کو اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ہے تاہم اس حوالے سے ترک حکومت کی جانب سے سرکاری طور پر اعلان جلد متوقع ہے جب کہ اسرائیل نے ابھی تک ترکی میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے اسرائیل کے لیے 2 سال بعد سفیر تعینات کرنے کا مقصد اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سمیت نئے امریکی صدر جو بائیڈن اور امریکی انتظامیہ سے تعلقات کو بہتر کرنا ہے جو 2018 کے بعد سے تناو کا شکار تھے۔

Turkey ambassador to Israel

اسٹریٹجک ریسرچ سینٹر

40 سالہ اوفوک اولوتاش ترک وزارت خارجہ میں اسٹریٹجک ریسرچ سینٹر کے چیئرمین اور ترکش تھنک ٹینک سیتا فاونڈیشن کے سربراہ بھی ہیں جنہوں مشرق وسطیٰ سے متعلق متعدد پالیسی پیپرس تحریر کیے ہیں، اس کے علاوہ اوفوک اولوتاش فلسطینیوں کے حامی اور ایران سے تعلقات سے متعلق ماہر سمجھے جاتے ہیں۔

ترکی نے اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا

واضح رہے کہ 2018 میں امریکہ کی جانب سے سفارت خانے کی تل ابیب سے. بیت المقدس منتقلی پر احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 68 فلسطینیوں کو شہید اور 3 ہزار کو زخمی کردیا تھا. جس کے بعد ترکی نے اپنا سفیر فوری طور پر واپس بلاتے ہوئے. اپنے ملک سے اسرائیلی سفارت کار کو چلے جانے کا حکم دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ترکی نے 2 سال بعد اسرائیل کے لیے اوفوک اولوتاش کو اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ہے. تاہم اس حوالے سے ترک حکومت کی جانب سے سرکاری طور پر اعلان جلد متوقع ہے . جب کہ اسرائیل نے ابھی تک ترکی میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے اسرائیل کے لیے 2 سال بعد سفیر تعینات کرنے کا مقصد. اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سمیت نئے امریکی صدر جو بائیڈن اور امریکی انتظامیہ سے تعلقات کو بہتر کرنا ہے. جو 2018 کے بعد سے تناو کا شکار تھے۔

Turkey ambassador to Israel

Recommended