نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھر نے گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ ان کے پیغام کا متن درج ذیل ہے :
’’ میں گنیش چترتھی کے پُر مسرت موقع پر سبھی کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تہوار گنیش چترتھی حکمت اور خوشحالی کے دیوتا بھگوان گنیش کا یومِ پیدائش کا دن ہے۔ بھارت کی ثقافتی روایات میں انتہائی مقدس بھگوان گنیش کو ، اُن کے عقیدتمند ہر نیک کے کام کے آغاز پر یاد کرتے ہیں ۔
گنیش چترتھی کا تہوار، بھارت کی گونا گوں ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے ، جو ذات پات ، مذہب اور خطے کی سرحدوں سے پرے ہے ۔ اس موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں کی اچھی صحت، خوشی اور خوشحالی کی پراتھنا کرتا ہوں۔ ‘‘
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھر نے گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ ان کے پیغام کا متن درج ذیل ہے :
’’ میں گنیش چترتھی کے پُر مسرت موقع پر سبھی کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تہوار گنیش چترتھی. حکمت اور خوشحالی کے دیوتا بھگوان گنیش کا یومِ پیدائش کا دن ہے۔ بھارت کی ثقافتی روایات میں انتہائی مقدس بھگوان گنیش کو . اُن کے عقیدتمند ہر نیک کے کام کے آغاز پر یاد کرتے ہیں ۔
گنیش چترتھی کا تہوار، بھارت کی گونا گوں ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے. جو ذات پات ، مذہب اور خطے کی سرحدوں سے پرے ہے ۔ اس موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں کی اچھی صحت، خوشی اور خوشحالی کی پراتھنا کرتا ہوں۔ ‘‘
گنیش چترتھی حکمت اور خوشحالی
روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تہوار. گنیش چترتھی حکمت اور خوشحالی کے دیوتا بھگوان گنیش کا یومِ پیدائش کا دن ہے۔ بھارت کی ثقافتی روایات میں انتہائی مقدس بھگوان گنیش کو. اُن کے عقیدتمند ہر نیک کے کام کے آغاز پر یاد کرتے ہیں ۔