Urdu News

نائب صدر جمہوریہ نے عید الضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو

 

نئی دہلی،9 جولائی 2022/

نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے عید الضحیٰ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ان کے پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے-

’’میں اپنے ملک کے لوگوں کو عید الضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی جانے والی عید الضحیٰ قربانی اور خدا کے لیے عقیدت کے جذبے کی مظہر ہے۔ یہ ’شیئر اور دیکھ کئر‘ اور ضرورت مندوں اور غریبوں کے تئیں ہمدردی ظاہر کرنے کا موقع ہے۔

مجھے امید ہے کہ یہ تہوار لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لا کر معاشرے میں اتحاد اور بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرے گا۔

عید الضحیٰ سے وابستہ عظیم نظریات ہماری زندگیوں کو امن اور ہم آہنگی سے مالا مال کریں اور ہمارے ملک میں خوشحالی لائے۔ "

پیغام کا ہندی متن درج ذیل ہے:

मैं 'ईद-उल-जु़हाके पावन अवसर पर अपने देशवासियों को हार्दिक बधाई और शुभकामनाएँ देता हूँ।

पारंपरिक श्रद्धा और उल्लास के साथ मनाया जाने वाला कुर्बानी का त्यौहार 'ईद-उल-जु़हाईश्वर के प्रति परम भक्ति का प्रतीक है।

यह लोगों को अपनी भावनाओं को साझा करने एवं एक दूसरे का ध्यान रखने तथा जरूरतमंद एवं गरीब लागों के प्रति संवेदना प्रकट करने का अवसर प्रदान करता है।

मैं आशा करता हूँ कि यह त्यौहार समाज में एकता और भाईचारे की भावना को सुदृढ़ करेगा और लोग एक दूसरे के और करीब आएंगे।

मैं कामना करता हूँ कि ईद-उल-जु़हा से जुड़े उत्कृष्ट आदर्शों से हमारे जीवन में शांति और सद्भाव बढ़ेगा तथा हमारे देश में समृद्धि आएगी।"

**********

Recommended