Urdu News

مذہب کے نام پر انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہے: شیخ حسینہ

مذہب کے نام پر انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہے: شیخ حسینہ

جنگ میں پاکستان پرہوئی فتح

Vijay Diwas 2020

ڈھاکہ ، 16 دسمبر . بھارت اور بنگلہ دیشبدھ کے روز 1971 کی جنگ میں پاکستان پرہوئی فتح کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ

حسینہ نے ان مذہبی بنیاد پرستوں کو سخت انتباہ دیا ہے .جو ان کے ملک میں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

شیخ مجیب الرحمٰن کی لوگوں کو یاد دلائی

شیخ حسینہ نے2009 میں وزیر اعظم بننے کے بعد مستقل طور پر مذہبی انتہا پسندی کو جگہ دینے سے انکار کیاہے۔ وجے دیوس (وکٹری ڈے) کے موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے اپنے والد شیخ مجیب الرحمٰن کی لوگوں کو یاد دلائی جنہوں نے مذہب کو سیاست کاذریعہ بنانے کی مخالفت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ بنگلہ دیش للن شاہ ، ربیندر ناتھ ٹیگور ، قاضی نذرالاسلام ، شاہ جلال ، شاہ پورن ، شاہ مقدم کے ساتھ 16.5 کروڑ بنگلہ دیشی عوام کا ملک ہے اور ہم اپنے ملک میں کسی کو بھی مذہب کے نام پر انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

بابائے قوم نے کہا تھا کہ مذہب کو سیاست کا ذریعہ نہ بناو

ایک ٹیلی ویژن نشریات میں وطن عزیز سے خطاب کرتے ہوئے. انہوں نے کہا کہ 1972 میں بابائے قوم نے کہا تھا کہ مذہب کو سیاست کا ذریعہ نہ بناو لیکن ہارے ہوئے لوگوں کے حلیف اب ملک کو ایسے حالات میں لے جانے کا خواب دیکھ رہے ہیں. جو 50 سال قبل ملک میں رائج تھا۔

انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے عوام مذہبی ہیں لیکن بنیاد پرست نہیں۔ ہمیں مذہب کو سیاست کا ہتھیار نہیں بنانا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کی تحریک آزادی میں مسلمان . ہندو ، بدھ مت کے لوگوں اور عیسائی مذہب کے لوگوں، سب کا کردار ہے۔ ہمیں جدوجہد آزادی کی یکجہتی کو محفوظ رکھنا چاہئے۔

Vijay Diwas 2020

Recommended