وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ویتنام کے وزیر اعظم اینگوئین شوان پھُک کے درمیان ورچوول میٹنگ

2020 ء میں دونوں ملکوں نے اعلیٰ سطحی تبادلے بر قرار رکھے ہیں ۔ ویتنام کی نائب صدر محترمہ ڈانگ تھی اینگوک تھِن سرکاری دورے پر فروری ، 2020 ء میں بھارت آئی تھیں ۔ دونوں وزرائے اعظم نے کووڈ – 19 وباء سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کے لئے 13 اپریل، 2020 ء کو ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی ۔ 25 اگست ، 2020 ء کو مشترکہ کمیشن کی ورچوول میٹنگ کا ساتواں ایڈیشن منعقد کیا گیا تھا . جس کی صدارت مشترکہ طور پر دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے کی . ۔ وزیر دفاع نے 27 نومبر ، 2020 ء کو اپنے ہم منصب کے ساتھ آن لائن میٹنگ کی تھی ۔

Prime Minister of Vietnam

ویتنام کے وزیر اعظم معزز جناب اینگوئین شوان پھُک

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 دسمبر ، 2020 ء کو ویتنام کے وزیر اعظم معزز جناب اینگوئین شوان پھُک کے ساتھ ورچوول میٹنگ کریں گے ۔

سربراہ میٹنگ کے دوران ، دونوں لیڈر مقامی ، علاقائی اور عالمی امور پر وسیع تبادلۂ خیال کریں گے اور بھارت – ویتنام جامع کلیدی ساجھیداری کے مستقبل کے فروغ کے لئے رہنمائی فراہم کریں گے ۔

2020 ء میں دونوں ملکوں نے اعلیٰ سطحی تبادلے بر قرار رکھے ہیں ۔ ویتنام کی نائب صدر محترمہ ڈانگ تھی اینگوک تھِن سرکاری دورے پر. فروری ، 2020 ء میں بھارت آئی تھیں ۔ دونوں وزرائے اعظم نے کووڈ – 19 وباء سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر. تبادلۂ خیال کے لئے 13 اپریل، 2020 ء کو ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی ۔ 25 اگست ، 2020 ء کو مشترکہ کمیشن کی ورچوول میٹنگ کا ساتواں ایڈیشن منعقد کیا گیا تھا. جس کی صدارت مشترکہ طور پر دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے کی ۔ وزیر دفاع نے 27 نومبر ، 2020 ء کو اپنے ہم منصب کے ساتھ آن لائن میٹنگ کی تھی ۔

Prime Minister of Vietnam