وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ویتنام کے وزیر اعظم اینگوئین شوان پھُک کے درمیان ورچوول میٹنگ

2020 ء میں  دونوں ملکوں  نے اعلیٰ سطحی تبادلے بر قرار رکھے ہیں ۔ ویتنام کی نائب صدر  محترمہ  ڈانگ تھی اینگوک تھِن سرکاری دورے پر  فروری ، 2020 ء میں بھارت آئی تھیں ۔ دونوں وزرائے اعظم نے کووڈ – 19 وباء سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر  تبادلۂ خیال کے لئے 13 اپریل، 2020 ء کو ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی ۔  25 اگست ، 2020 ء کو مشترکہ کمیشن کی ورچوول میٹنگ کا ساتواں ایڈیشن منعقد کیا گیا تھا .  جس کی صدارت مشترکہ طور پر دونوں  ملکوں کے وزرائے خارجہ   نے کی .   ۔ وزیر دفاع نے 27 نومبر ، 2020 ء کو اپنے ہم منصب کے ساتھ  آن لائن میٹنگ کی تھی ۔

Prime Minister of Vietnam

ویتنام کے وزیر اعظم  معزز جناب اینگوئین شوان پھُک

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  21 دسمبر ، 2020 ء کو ویتنام کے وزیر اعظم  معزز جناب اینگوئین شوان پھُک کے ساتھ  ورچوول میٹنگ کریں گے ۔

سربراہ میٹنگ کے دوران ، دونوں لیڈر مقامی ، علاقائی اور عالمی امور  پر وسیع تبادلۂ خیال  کریں گے اور    بھارت – ویتنام جامع کلیدی  ساجھیداری  کے مستقبل کے فروغ کے لئے   رہنمائی  فراہم کریں گے ۔

2020 ء میں  دونوں ملکوں  نے اعلیٰ سطحی تبادلے بر قرار رکھے ہیں ۔ ویتنام کی نائب صدر  محترمہ  ڈانگ تھی اینگوک تھِن سرکاری دورے پر.  فروری ، 2020 ء میں بھارت آئی تھیں ۔ دونوں وزرائے اعظم نے کووڈ – 19 وباء سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر.  تبادلۂ خیال کے لئے 13 اپریل، 2020 ء کو ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی ۔  25 اگست ، 2020 ء کو مشترکہ کمیشن کی ورچوول میٹنگ کا ساتواں ایڈیشن منعقد کیا گیا تھا.  جس کی صدارت مشترکہ طور پر دونوں  ملکوں کے وزرائے خارجہ   نے کی    ۔ وزیر دفاع نے 27 نومبر ، 2020 ء کو اپنے ہم منصب کے ساتھ  آن لائن میٹنگ کی تھی ۔

Prime Minister of Vietnam

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…