Urdu News

ہم نے پاکستان پر واضح کر دیا ہے کہ بات چیت  اور دہشت گردی ایک ساتھ ممکن نہیں: ایس جے شنکر

ہم نے پاکستان پر واضح کر دیا ہے کہ بات چیت  اور دہشت گردی ایک ساتھ ممکن نہیں: ایس جے شنکر

ہم نے پاکستان پر واضح کر دیا ہے کہ بات چیت  اور دہشت گردی ایک ساتھ ممکن نہیں: ایس جے شنکر

We have made clear to Pakistan that talks, terror cannot go together: Jaishankar

نئی دہلی 18 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

اے این آئی کے چیئرمین پریم پرکاش کی کتاب ’رپورٹنگ انڈیا: میرا ستر سالہ سفر بطور صحافی‘کی رونمائی کے بعد ،گفتگو  کرتے ہوئے ایس جے شنکر نے ایک سوال کے جواب میں یہ  باتیں کہیں۔

پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی کو جاری نہیں رکھ سکتے

انہوں نے کہا کہ ’’جہاں تک وزیر اعظم مودی کا تعلق ہے ، ہم نے بہت واضح طور پر کہہ دیا کہ  پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی کو جاری نہیں رکھ سکتے ۔ ہم پاکستان سے  پھر توقع کرتے ہیں کہ سفارت کاری جاری  رکھنے میں تعاون پیش کریں۔

اپنے افتتاحی کلمات میں ، ایس جے شنکر نے کہا کہ نصف صدی تک خارجہ پالیسی کے تناظر میں  یہ کتاب ہندستان کی بہت واضح  تاریخ ہے،ساتھ ہی  مصنف کے صحافتی کام کے گھریلو پہلو بھی دل چسپی سے خالی  نہیں ہیں۔

’مصنف  ہماری اقوام کے کلیدی رول میں ہیں۔ بہت سارے معاملات میں ان کے انٹرویوز

ایس جے شنکر نے کہا کہ’’مصنف  ہماری اقوام کے کلیدی رول میں ہیں۔ بہت سارے معاملات میں ان کے انٹرویوز نے ہم سب کی رہنمائی کی‘‘۔

وزیر نے کہا کہ تاثرات اور تبصرے ایک دل چسپ مرحلے کے بعد آگے بڑھتا ہے۔نوجوان نسل ان تاثرات سے ایک عہد کو سمجھ سکتے ہیں ‘‘۔

وزیر نے کہا کہ انھیں خاص طور پر اس بات کا سامنا کرنا پڑا کہ کیسے مصنف نے اپنی زندگی کی شروعات میں ہندستان کی شبیہ اور تشکیل کے لیے اپنی خواہش کی قربانی دی۔

انوکھا تجربہ اور ایک عظیم کارنامہ کے یادگار لمحوں میں سے ایک ہے

وزیر نے کہا کہ مصنف کا 75 سالہ سفر ’’انوکھا تجربہ اور ایک عظیم کارنامہ کے یادگار لمحوں میں سے ایک ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ مصنف ملکی تاریخ کے ’’تمام اہم لمحات‘‘ پر موجود تھا اور بہت سارے معاملات میں ان کے انٹرویو نے خود رہنمائی کی۔ ایس جے شنکر نے بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران وہ یونیورسٹی میں تھے لیکن پریس سے واقف تھے۔

ایمرجنسی سے متعلق باب بہت ذاتی اور انتہائی جذباتی

ایس جے شنکر نے کہا کہ ’’فطری طور پر ، بطور صحافی ، ایمرجنسی سے متعلق باب بہت ذاتی اور انتہائی جذباتی ہے۔ میں کسی ایسے شخص کے طور پر بتا سکتا ہوں جو اس وقت یونیورسٹی میں تھا لیکن پریس سے واقف تھا ، یہ ایک ایسا باب ہے جس کے ساتھ میں آسانی سے شناخت کرسکتا ہوں۔

وزیر نے کہا ، پریم پرکاش جی کی مجموعی تصاویر ایک اہم دیاگاری دستاویز ہے۔یہ دستاویز ہمیں بتاتے ہیں کہ کسی کام کو انجام دینا کتنا مشکل ہوتا ہے ۔ اس ضمن میں پریم پرکاش جی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔

Recommended