Urdu News

ہم ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنھوں نے ہمیں ہمارا آئین دیا: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

ہم ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنھوں نے ہمیں ہمارا آئین دیا:  وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنھوں نے ملک کا آئین ترتیب دیا اور ملک کے لیے آئین کے معماروں کے وژن کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ

’’آج یوم آئین کے موقع پر ہم ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنھوں نے ہمیں ہمارا دستور بخشا اور ہم ملک کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘

***

Recommended