Urdu News

وزیر اعظم نے انڈونیشیا میں طیارہ حادثے میں ہوئے جانی نقصانات پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے انڈونیشیا میں طیارہ حادثے میں ہوئے جانی نقصانات پر تعزیت کا اظہار کیا

Plane crash in Indonesia

) وزیراعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا میں طیارہ حادثے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے اتوار کے روز متاثرہ خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا. اور کہا کہ ہندوستان تکلیف کی اس گھڑی میں انڈونیشیا کے ساتھ کھڑا ہے ہفتے کو انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا سے پرواز کرنے کے بعد چند منٹ کے بعد ہی شری وجیا ایئر کا طیارہ سمندر میں گر گیا تھا۔ طیارے میں 62 مسافر سوار تھے۔ انڈونیشیائی غوطہ خوروں نے حادثے کا شکار طیارہ بوئنگ 737-500 کا ملبہ اتوار کو ڈھونڈ نکالا۔ طیارے کا ملبہ جاوا سمندر میں 23 میٹر کی گہرائی میں ملا ہے۔
مسٹر مودی نے طیارہ حادثے پر تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا.’انڈونیشیا میں بدقسمتی سے طیارہ حادثے میں جان گنوانے والوں کے خاندانوں کے تئیں میری تعزیت ہے. ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں انڈونیشا کے ساتھ کھڑا ہے‘۔

.وزیر اعظم نے انڈونیشیا میں طیارہ حادثے میں ہوئے جانی نقصانات پر تعزیت کا اظہار کیا

Plane crash in Indonesia

نئی دہلی۔ 10 جنوری.      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈونیشیا میں طیارہ حادثے میں  ہوئی جانوں کی ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا  ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا " انڈونیشیا کے طیارہ حادثے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ کے تئیں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں  ۔ ہندوستان دکھ  کی اس گھڑی میں انڈونیشیا کے ساتھ ہے۔"

Recommended