بھارت درشن

فطرت کے تحفظ کا عالمی دن

فطرت کے تحفظ کا عالمی دن

نیشنل زوولوجیکل پارک، نئی دہلی (دہلی چڑیا گھر) نے آج فطرت کے تحفظ کا عالمی دن منایا۔ ورلڈ نیچر کنزرویشن ڈے 2022  کا موضوع ’’جنگلات اور ذریعہ معاش: لوگوں اور کرہ ارض کو  سہارا دینا  ‘‘  تھا۔

پروگرام کا آغاز لائف کےاہداف کی  پیشکش سے ہوا جس کے بعد ’’کچرے کو علیحدہ کرنا ‘‘ اور’’کچرے کو کارآمد مصنوعات میں تبدیل کرنا‘‘  کا انعقاد کیا گیا تاکہ کچرے کو کم کرنے میں اس عمل کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے، جس سے ہمارے ماحول پر منفی اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے۔ پریزنٹیشن کے بعد، ایک ڈوڈل ایکٹیوٹی کا انعقاد کیا گیا اور طلباء نے اس میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

نیشنل زولوجیکل پارک میں اس سرگرمی کے انعقاد کا مقصد طلباء میں بیداری پیدا کرنا تھا تاکہ فطرت کے قریب رہ کر ماحولیات کے لیے طرز زندگی کے تصور کو فروغ دیا جا سکے۔ مشن لائف پر ایک عہد بھی کیا گیا۔

************

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago