Urdu News

یوگ ، گیان ، کرم اوربھکتی کاایک مکمل مرقع ہے :وزیراعظم

وزیراعظم جناب نریندرمودی

 

 

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ یوگ ، گیان ، کرم اوربھکتی کا ایک مکمل مرقع ہے ۔ انھوں نے یہ بھی کہاکہ اس تیز رفتار دنیامیں ،یوگ ازحد درکار سکون فراہم کرتاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘یوگ ، گیان ، کرم اوربھکتی  کا ایک مکمل مرقع ہے۔ اس تیز رفتار دنیا میں یہ ازحددرکار سکون فراہم کرتاہے ۔’’

 



 

Recommended