Urdu News

ہرات جیل میں ہونے والے فسادات میں 8 قیدی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے

ہرات جیل میں ہونے والے فسادات میں 8 قیدی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے

ہرات جیل میں ہونے والے فسادات میں 8 قیدی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے

کابل ، 29 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

بدھ کی شام افغانستان کی ہرات جیل میں ہونے والے فسادات میں 8 قیدی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ۔

صوبائی پبلک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے ترجمان محمد رفیق سرزئی نے بتایا کہ ہنگامہ اس وقت شروع ہوا جب پولیس نے بلاک 5 کے قیدیوں کی تعمیر شدہ دیواریں ہٹانا شروع کیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صو رت حال پر قابو پالیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاک 5 کو قیدیوں نے نذر آتش کیا تھا اور یہ ہنگامہ آدھی رات تک جاری رہا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اب تک یہی واضح ہوپایا ہے کہ آٹھ قیدی ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔فسادات کی تفتیش جاری ہے۔ واضح ہوکہ فسادات پر قابو پالیا گیا ہے۔

Recommended