Urdu News

بارہ بنکی:ایک مینارہ مسجد کمیٹی کی میٹنگ میں ایک بڑا فیصلہ لیا گیا

ابو رافع قاسمی

 ابوشحمہ انصاری، بارہ بنکی

ایک مینارہ مسجد کمیٹی نے اعلان کی ہے کہ عید الفطر کی نماز صبح ساڑھے سات بجے ایک مینارہ مسجد میں ادا کی جائے گی،ابو رافع قاسمی نماز پڑھاٸیں گے۔

Recommended