Urdu News

ممتاز شاعر و فلمی نغمہ نگار بشر نواز سے خاص بات چیت کی ہے ڈاکٹر غضنفر اقبال نے

ممتاز شاعر و فلمی نغمہ نگار بشر نواز سے محو گفتگو نوجوان ناقد ڈاکٹر غضنفر اقبال

جی سے نہ جائیں گی تمھاری باتیں

محترم بشرنواز (1935- 2015)مایہ ناز سخن ور اور نثر نگار تھے ۔ خاکسار نے بشر نواز صاحب سے ایک انٹرویو کیا تھا۔ ایک سوال مراٹھواڑہ کے شعرا شاعری کے بدلتے منظر نامے میں کس حد فعال ہیں اور آئندہ آپ کو کیا امیدیں ہیں ؟کے جواب میں محترم المقام بشر نواز گویا ہوئے تھے "فعال تو یقینی طور پر ہیں ۔آج کے ادب سے آج کے منظر نامے سے پوری طرح سے واقف ہیں۔کچھ لوگ ہیں جو ادبی دنیا میں کیا ہورہا ہے پوری طرح سے نظر رکھے ہوئے ہیں ان میں کچھ لوگ اس سوچ کیفیت کو نظم یا غزل میں ڈھال لیتے ہیں تقریباً سبھی لوگ اپنے اپنے طور پر ادب کی آبیاری کررہے ہیں ولی اورنگ آبادی نے پہلے ہی کہا تھا۔

راہ مضمون تازہ    بند نہیں

تا قیامت کھلا ہے بابِ سخن

 ممتاز شاعر و فلمی نغمہ نگار بشر نواز سے خاص بات چیت کی ہے ڈاکٹر غضنفر اقبال نےبشر نواز کا شمار ممتاز شاعروں میں ہوتا ہے۔ وہ مشاعروں میں بھی بہت مقبول تھے۔ فلمی نغمہ نگار بھی تھے۔اورنگ آباد دکن کو جن شعراء پر ناز ہے ان میں ایک محترم نام بشر نواز کا بھی ہے۔ممتاز شاعر و فلمی نغمہ نگار بشر نواز سے محو گفتگو نوجوان ناقد ڈاکٹر غضنفر اقبال بشر نواز، فلمی نغمہ نگاری، ممتاز شاعر، اورنگ آباد دکن، غضنفر اقبال، انٹرویو، دکن، گلبرگہ

Recommended