ویلور ، تامل ناڈو کا قلعہ جس نے کئی بادشاہوں کےدور پر آشوب کو دیکھا۔ اسی قلعے میں ٹیپو سلطان کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کرر کھا گیا۔اسی قلعے کا ذکر مولانا ابوالکلام آزاد نےاپنیکتاب "تذكرہ” میں کیا ہے۔
عالمی سفیر اردو پروفیسر خواجہ اکرام ایک سیمنار میں شرکت کے لئے تمل ناڈو کے تاریخی شہر ویلور تشریف لے گئے تو وقت نکال کر تاریخی قلعہ دیکھنے گے.
کچھ ہی دوری پر وہ جگہ بھی ہے جہاں ٹیپو سلطان کے اقربا مدفون ہیں۔
میل وشارم(تمل ناڈو) کے تاریخی و تہذیبی شہر میں واقع سی عبد الحکیم کالج کے سمینار میں شرکت کے لیے۔
"اردو کے فروغ میں مذہبی ادب کا کردار "سیمینار کا عنوان تھا.