Urdu News

تاجکستان میں ہر جگہ جشن نوروز

تاجکستان میں ان دنوں ہر جگہ جشن نوروز منایا جا رہا ہے

تاجکستان میں ان دنوں ہر جگہ جشن نوروز منایا جا رہا ہے۔یوں تو 21مارچ سے اس کاباضابطہ آغاز ہوتا ہے لیکن یہاں کے تعلیمی اداروں ،یونیورسٹیوں، کالجوں اور اسکولوں میں تعطیل کی وجہ سے دو تین روز قبل ہی اس جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ 18مارچ2023کو تاجک نیشنل یونیورسٹی ، دوشنبہ میں جشن نوروز کا انعقاد عمل میں آیا۔یہ جشن میرے لیے بہت ہی یادگار رہا۔
تصویر: اساتذہ اور اسٹوڈینٹس کے ساتھ ۔

Recommended