تہذیب و ثقافت

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی گیتا مہوتسو منایا گیا، کیا ہے خاص؟

کینیڈا میں بین الاقوامی گیتا مہوتسو منایا گیا۔ اسدوران کینیڈا کے پارلیمنٹ ہاؤس آف کامنز کے رکن چندر آریہ نے نومبر کو ہندو وراثت کے مہینے کے طور پر منانے کے بل پر زور دیا۔

بھارت سیواشرم سنگھا کینیڈا کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق،  گیتامہوتسو کینیڈا کی پارلیمنٹ میں 16 سے 18 ستمبر تک منایا گیا۔

یہ دوسرے دن مسی ساگا کے لیونگ آرٹ سنٹر میں منایا گیا اور یہ تیسرے دن ٹورنٹو کمیونٹی کے یونج-ڈنڈاس اسکوائر پر شوبھا یاترا پریڈ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چندر آریہ، رکن پارلیمنٹ نیپین، ہاؤس آف کامنز آف کینیڈا نے نومبر کو ہندو وراثت کے مہینے کے طور پر منانے کے اپنے پرائیویٹ ممبر کے بل پر زور دیا۔

 آریہ نے کہا کہ کینیڈا کی حکومت کو ان شراکتوں کو تسلیم کرنا چاہیے جو ہندو کینیڈینوں نے کینیڈا کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کی ہیں۔”کینیڈا کے مینٹل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کینیڈا میں 5 میں سے 1 شخص ہر سال ذہنی بیماری کے ساتھ رہتا ہے۔

برطانوی مردم شماری 2021 کے مطابق تقریباً 5 میں سے 1 (21%) بالغوں کو کسی نہ کسی طرح کے ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا۔انٹرنیشنل میڈیٹیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین سوامی ادویتانند گری نے بیان میں کہا کہ  امریکہ میں 32.3 فیصد مجموعی آبادی بے چینی یا ڈپریشن کے عوارض سے متاثر ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago