تہذیب و ثقافت

کروا چوتھ اسپیشل:کون اداکارہ شادی کے بعد اس سال منائیں گی پہلا کروا چوتھ؟

اس سال کروا چوتھ کا تہوار 13 اکتوبر کو منایا جائے گا۔ یہ تہوار ہر شادی شدہ عورت کے لیے بہت خاص ہوتا ہے۔ بالی ووڈ میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو اس سال اپنا پہلا کروا چوتھ منائیں گی۔

کٹرینہ کیف

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف نے گزشتہ سال 9 دسمبر کو اداکار وکی کوشل سے شادی کی۔ شادی کے بعد یہ ان کا پہلا کروا چوتھ ہے، جسے وہ منائیں گی۔

عالیہ بھٹ

اداکارہ عالیہ بھٹ کا بھی اس سال شادی کے بعد ان کا پہلا کروا چوتھ ہے۔ عالیہ بھٹ نے رواں سال 14 اپریل کو اداکار رنبیر کپور سے شادی کی۔

مونی رائے

اس سال کا کروا چوتھ کا تہوار اداکارہ مونی رائے کے لیے بھی بہت خاص ہے، جو حال ہی میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم برہمسترا کے لیے خبروں میں رہی ہیں۔ شادی کے بعد یہ ان کا پہلا کروا چوتھ ہے۔ مونی رائے نے اس سال 27 جنوری 2022 کو سورج نمبیار سے شادی کی۔

شیتل ٹھاکر

اداکارہ شیتل ٹھاکر بھی اس سال اپنا پہلا کرو چوتھ منائیں گی۔ شیتل ٹھاکر نے رواں سال 14 فروری کو اداکار وکرانت میسی سے شادی کی۔

ریچا چڈھا

نئی نویلی دلہن ریچا چڈھا حال ہی میں اداکار علی فضل کے ساتھ 4 اکتوبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور اس سال شادی کے بعد ان کا بھی پہلا کروا چوتھ ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago