Urdu News

وزیراعظم نے عید میلاد النبی پر نیک خواہشات  کا اظہار کیا

وزیراعظم نے عید میلاد النبی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

وزیراعظم نے عید میلاد النبی پر نیک خواہشات  کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’میلاد النبی کے موقع پر  نیک نیک خواہشات، میری  خواہش ہے کہ یہ موقع ہمارے معاشرے میں امن، اتحاد اور ہمدردی کے جذبے کو مزید فروغ دے، عید مبارک‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended