Urdu News

وزیر اعظم نے پنڈت بھیم سین جوشی کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر یاد کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

 
 

نئی دہلی، 04 فروری 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت بھیم سین جوشی کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر، فعال اور ہمہ گیر پنڈت بھیم سین جوشی جی کو یاد کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے کاموں کے ذریعہ بھارتی موسیقی اور ثقافت کو مقبول عام بنانے کے لیے  غیر معمولی تعاون پیش کیا۔ وہ اپنی موسیقی کے ذریعہ ہماری قوم کو بھی قریب لائے۔‘‘

************

Recommended