وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں ، وزیراعظم نے کہا:
" نوراتری کی سب کو مبارکباد۔آنے والے ایام اپنے آپ کو جگت جننی ماں کی عبادت کے لیے وقف کرنے کے لیے ہیں۔
نوراتری کے ایام سب کی زندگی میں طاقت و قوت، اچھی صحت اور خوشحالی لانے والا ہو۔ https://t.co/f42HyGnUYM
آج نوراتری کا پہلا دن ہے اور ہم ماں شیل پُتری سے دعا کرتے ہیں۔ یہاں ایک ستوتی ہے جو ان کے لیے وقف ہے۔ https://t.co/nzIVQUrWH8 "
****************