صدر جمہوریہ را م ناتھ کووند نے چھٹھ پوجا کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارک باد پیش کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چھٹھ پوجا کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے فطرت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی تحفظ کے تئیں اپنے عزم کو مضبوط کرنے کی خواہش کی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منگل کو یہاں جاری ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا، " چھٹھ پوجا کے موقع پر، میں ملک اور بیرون ملک مقیم اپنے تمام ہندوستانی شہریوں کو اپنی گرمجوشی سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ''</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ چھٹھ پوجا ملک میں منائے جانے والے قدیم ترین تہواروں میں سے ایک ہے۔ اس کی اہمیت ڈوبتے سورج کی پوجاہے۔ چھٹھ پوجا کے موقع پر، عقیدت مند دن کے وقت سخت فاقہ رکھتے ہیں اور پھر بعد میں دریاؤں اور تالابوں کے پانی میں مقدس غسل کرکے اس پوجا کا اختتام کرتے ہیں۔ یہ تہوار سورج بھگوان اور پوری فطرت کے ساتھ اپنے تعلق کو ظاہر کرنے کا ایک منفرد موقع ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
صدر نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ یہ تہوار فطرت کے ساتھ ہمارے ابدی تعلق کو مزید مضبوط کرے اور ماحولیات کے تحفظ کے ہمارے عزم کو تقویت دے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago