Urdu News

صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند نے ملک کے عوام کو نوروز کی مبارک بادپیش کی

@rashtrapatibhvn

صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند نے ملک کے عوام کو نوروز کی مبارک بادپیش کی

نئی دہلی، 16اگست

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پارسی نئے سال ’نوروز‘ کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔مسٹر کووند نے پیر کے روز ٹوئٹ کرکے کہا ’’نوروز مبارک۔ پارسی برادری کے لوگوں نے ہندوستان کی ترقی کے مختلف پہلوؤں میں وسیع تر تعاون دیا ہے۔

صدر نے کہا ’’میری خواہش ہے کہ پارسی نئے سال کا یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں ہم آہنگی ، خوشحالی لائے اور ہم وطنوں میں باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید مضبوط کرے۔

Recommended