رام نومی کا تہوار ملک کے مختلف حصوں میں منایا جا رہا ہے
آج ملک کے مختلف حصوں میں جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ رام نومی کا تہوار منایا جارہا ہے۔یہ تہوار بھگوان شو کے ساتویں اوتار بھگوان رام کے یومِ پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے۔
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر عوام کو مبارک باددی ہے۔