وزیر اعظم نے جگن ناتھ رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی

وزیر اعظم نے جگن ناتھ رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی

نئی دہلی ، 12 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جگن ناتھ رتھ یاترا کے موقع پر وطن والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے پیر کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ’’رتھ یاترا کے خاص موقع پر سبھی کو مبارک باد۔ ہم بھگوان جگن ناتھ کو نمن کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کے آشیرواد سے سب کی زندگی میں بازیابی اور خوشحالی آئے۔ جئے جگن ناتھ۔ ‘‘۔

اوڈیشہ کے پوری میں بھگوان جگن ناتھ کی روایتی رتھ یاترا مقامی اور پورے ہندوستان کے عقیدت مندوں کے لیے ایک انتہائی منتظر جذباتی موقع ہوتا ہے۔ رتھ یاترا ملک کے متنوع اور جامع اقدار کی علامت ہے اور بھگوان جگن ناتھ کے عقیدت مندوں کے لئے یہ گہری روحانی اہمیت کا حامل ہے۔

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ ’’رتھ یاترا کے موقع پر تمام بھارتیوں کو میری  طرف سے بہت بہت مبارک باد۔ ہم بھگوان جگناتھ کوپوجتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کے آشیرواد سے ہم میں سے ہر فرد صحت مند رہے اور ہر کسی کی زندگی میں خوش حالی آئے۔ جئے جگناتھ! ‘‘

Greetings to everyone on the special occasion of the Rath Yatra. We bow to Lord Jagannath and pray that his blessings bring good health and prosperity in everyone’s lives. Jai Jagannath!

— Narendra Modi (@narendramodi) July 12, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago