تہذیب و ثقافت

تین روزہ عالمی ثقافتی میلہ 29 ستمبر سے واشنگٹن میں شروع ہوگا

تین روزہ چوتھا عالمی ثقافتی میلہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوگا۔ یہ معلومات یہاں آرٹ آف لیونگ کی ریلیز میں دی گئی ہے۔

معلومات کے مطابق 29 ستمبر سے تاریخی نیشنل مال میں منعقد ہونے والے اس میلے میں دنیا بھر سے ہزاروں لوگوں کے پہنچنے کی امید ہے۔ میلے کے پچھلے تین ایڈیشن بنگلورو (2006)، برلن (2011) اور نئی دہلی (2016) میں منعقد ہوئے تھے۔

فیسٹیول کی استقبالیہ کمیٹی کی سربراہی اقوام متحدہ کے آٹھویں سیکرٹری جنرل بان کی مون کریں گے۔ اس میلے میں کئی موجودہ اور سابق سربراہان مملکت، امریکی کانگریس کے ارکان اور بہت سے روحانی پیشوا شرکت کریں گے۔

آرٹ آف لیونگ کے بانی سری سری روی شنکر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پوری دنیا ایک خاندان ہے۔ آج دنیا پولرائزیشن، تقسیم اور مایوسی سے دوچار ہے۔ اس اداس وقت میں ہم سب مل کر بھرپور تنوع کا جشن منا سکتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago