عالمی وراثت کے تحفظ کا دن: کیو ں منایا جاتا ہے18اپریل کو عالمی ثقافتی روثہ کا دن؟

تاریخ کے صفحات میں: 18 اپریل

عالمی وراثت کے تحفظ کا دن: پوری دنیا میں انسانی تہذیب سے متعلق تاریخی اور ثقافتی مقامات کے تحفظ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ہر سال 18 اپریل کو عالمی ثقافتی ورثہ کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اقوام متحدہ کی ایک تنظیم یونیسکو کے اقدام پر 1972 میں ایک بین الاقوامی معاہدہ عمل میں آیا جو دنیا کے مختلف حصوں میں بکھرے ہوئے ایسے تمام ورثے کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ ان وراثت کو تین زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں قدرتی ورثے کے مقامات، ثقافتی ورثے کے مقامات اور مخلوط ورثے کے مقامات شامل ہیں۔ ہندوستان میں ایسے 40 مقامات ہیں جن میں تاج محل، اجنتا-ایلورا کی گفائیں (غار)، کونارک سوریہ مندر وغیرہ شامل ہیں۔ ان کے تحفظ کے بارے میں عوامی بیداری کے لیے 18 اپریل کے دن کا انتخاب کیا گیا۔ اس سے قبل 18 اپریل کو عالمی یادگاروں اور ا?ثار قدیمہ کے مقامات کے دن کے طور پر منایا جاتا تھا۔

دیگر اہم واقعات:

1621: سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کی پیدائش

1858: سماجی مصلح اور نجات دہندہ دھونڈو کیشو کروے کی پیدائش

1859: پہلی جنگ آزادی کے اہم جنگجوؤں میں سے ایک تاتیا ٹوپے کا انتقال

1898: ممتاز انقلابی دامودر ہری چاپیکر کا انتقال

1901: ممتاز سیاست داں چندیشور نارائن سنگھ کی پیدائش

1916: معروف کردار اداکارہ للیتا پوار کی پیدائش

1955: نامور سائنسداں البرٹ آئنسٹین کا انتقال

1961: فلمی اداکارہ پونم ڈھلو کی پیدائش

1972: معروف اسکالر پانڈورنگ ومن کانے کا انتقال

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago