تعلیم

ملک میں نئی یونیورسٹیاں

ملک میں نئی یونیورسٹیاں

وزارت تعلیم کے انتظامی کنٹرول کے تحت گزشتہ پانچ برسوں کے دوران  چھ نئی مرکزی یونیورسٹیاں قائم کی گئی ہیں۔ تین ڈیمڈیونیورسٹیوں کو سنٹرل یونیورسٹی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ کام سنٹرل سنسکرت یونیورسٹی ایکٹ مجریہ 2020 کے ذریعے کیا گیا ہے۔ یہ ایکٹ  30.04.2020 کو نافذ ہوا تھا۔ تفصیلات حسبِ ذیل ہیں:

S. No.

Name of the Central Universities

Location

1.

Central University of Andhra Pradesh

Ananthpur, Andhra Pradesh

2.

Central Tribal University of Andhra Pradesh

Vijaynagaram, Andhra Pradesh

3.

Sindhu Central University

Khaltsi, Ladakh

4

Central Sanskrit University (CSU)

Janakpuri Institutional Area, Delhi

5

Shri Lal Bahadur Shastri National Sanskrit Universities (SLBSNSU)

Katwaria Sarai, New Delhi

6

National Sanskrit University (NSU)

Tirupati, Andhra Pradesh

ان یونیورسٹیوں سے 18000 سے زیادہ طلباء کے اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور کرنے کا امکان ہے۔ ملک میں نئی یونیورسٹیاں

یہ معلومات مملکتی وزیر تعلیم ڈاکٹر سبھاش سرکار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

باحجاب لڑکی بشریٰ متین نے کیا کمال، 16 گولڈ میڈل جیت کریونیورسٹی میں بنایا نیا ریکارڈ

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago