بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)
مسجد اقصاء ستپریمی نگر میں قاری اسماعیل صاحب کی تلاوت کلام پاک کے ساتھ شروع ہوا۔جس میں بارہ بنکی و اطراف کے 9 مدرسوں کے 40 بچوں نے شرکت کی۔مقابلہ قرات میں محمد اوسید مدرسہ نورالھدا سترکھ اول،2۔ محمد مجیب مدرسہ شہاب العلوم شہاب پور دوم 3۔ محمد فیضان مدرسہ دار ارقم جہانگیرابارسوم رہے۔
مقابلہ اسلامک کویزمیں1۔ محمد سیف مدرسہ دار ارقم اول 2۔ ابو حنظلہ مدرسہ دار ارقم دوم 3۔محمد کیف مدرس عثمانیہ اچھا گاؤں سوم رہے۔اول ،دوم اورسوم والوں کو گفٹ سند کے ساتھ مومنٹو بھی دیے گئے۔
اس موقع پر قاری اسماعیل، قاری عقیل، قاری سمیر، مولانا منہاج، حافظ معین،حافظ مشرف،مفتی صغیر، ڈاکٹر اکمل علوی، ڈاکٹرچودھری جاوید، طارق جیلانی،انجم عثمانی، اظہار عثمانی، اقبال،حاجی حمید،ارشد،عامر عثمانی،سراج عثمانی،اریب، ماسٹر جنید،ماسٹر شاہنواز کے علاوہ کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی آخر میں فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر اے ایچ عثمانی نے سبھی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور یہ بھی کہا کہ اگلے سال اور بھی مدرسہ کے بچوں کو بلایا جائے گا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…